کھڑا قورمہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - کترا ہوا یا ثابت مصالحہ ڈال کر پکایا ہوا قورمہ، کھڑے مصالحے کا قورمہ۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - کترا ہوا یا ثابت مصالحہ ڈال کر پکایا ہوا قورمہ، کھڑے مصالحے کا قورمہ۔